وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی سینٹر منظور احمد خان کاکڑ کے بھائی نصیر احمد خان کاکڑ پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹے میں جمع کرائے  جانے کا امکان – Jehan Pakistan News | جہاں پاکستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے سینٹر منظور احمد خان کاکڑ کے بھائی نصیر احمد خان کاکڑ پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت کی ہے اور فائرنگ سے نصیر کاکڑ اور دو راہگیر وں کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰنے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی اور ڈی آئی جی کوئٹہ کو واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *