
شیخوپورہ(قدرت روزنامہ) شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے . تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی .
دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا