علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول کوچیلا میں پرفارم کریں گے۔

فائلگانے پسوڑی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول کوچیلا (Coachella) میں پرفارم کریں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ میوزک فیسٹیول 14 سے 16 اور 21 سے 23 اپریل تک دو ویک اینڈ پر لگے گا۔ میوزک فیسٹیول میں شامل گلوکاروں کی فہرست جاری کی گئی جس میں پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا نام بھی موجود تھا، علی سیٹھی فیسٹیول میں 16 اور 23 اپریل کو اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *