کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ پانچ بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ پانچ بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے مسلم اتحاد کالونی گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شراف الدین ،عافیہ ،عائشہ ، عاحبہ ،زیت اللہ اور ہیبت اللہ جاں بحق ہو گئے ۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *