کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹ، 9 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد:ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 21کیسز رپورٹ،9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 627کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،گزشتہ24گھنٹوں میں 3ہزار 627کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے21افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ا

س طرح گزشتہ 24گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح0.58فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *